بزمِ سخن کی ماہانہ طرحی نشست محلہ مولوی کٹرہ ایوب وفا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

रिपोर्ट शमीम अंसारी: एसएम न्यूज24टाइम्स 9415526500

بزمِ سخن کی ماہانہ طرحی نشست محلہ مولوی کٹرہ ایوب وفا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

جسکی صدارت رفیع انصاری صاحب نے کی
اور مہمان خصوصی جناب سلیم ہمدم صاحب جب کہ نظامت جمیل اختر زیدپوری نے کی
منتخب اشعار نذر قارئین ہیں
اگر شانہ زلفوں کو تقسیم کرتا
تو گالوں کے دونوں طرف رات ہوتی
رفیع انصاری صاحب
مجھے تجھ پہ اتنا بھروسہ نہ ہو تا
نہ یہ دھوکہ ہوتا نہ یہ گھات ہوتی
سلیم ہمدم ردولوی
حدیں پار کر تے اگر دشمنی کی
تو پھر دوستی کی شروعات ہوتی
حسن انصاری
کوئ معجزہ یا کرامات ہوتی
زمیں آسماں سے ملاقات ہوتی
راشد عارفی زیدپوری
مدینے میں ہوتا تو کیا بات ہوتی
وہیں دن بھی ہوتا وہیں رات ہوتی
نور احمد زیدپوری
وہ باہوں میں ہوتے تو کیا بات ہوتی
محبت کی پہلی کرامات ہوتی
جمیل اختر زیدپوری
اکیلے میں ہوتے تو کچھ بات ہوتی
لبوں سے لبوں کی ملاقات ہوتی
ماسٹر طفی…

रिपोर्ट शमीम अंसारी: एसएम न्यूज24टाइम्स 9415526500

Don`t copy text!